hidden

ویب گراف آپ کو پیش کرتی ہے آن لائن دیجیٹل سروس جس میں شامل ہے
ویب ڈیزائننگ
ایس ای او
فیس بک مارکیٹنگ
گوگل ایڈز
سافٹ وئر ڈیزائننگ
پروڈکٹ ڈیجیٹلائزنگ

ویب ڈیزائننگ کیا ہوتی ہے انٹر نیٹ پر موجود ویب سائٹس عموما 6 طرح کی ہوتی ہیں ۔

پرسنل پروفائل ویب سائٹ
ای کامرس ویب سائٹس
کمپنی پروفائل ویب سائٹس
ای آر پی ویب سائٹس
آرٹیکلز ویب سائٹ
نیوز ویب سائٹ



بہترین سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے بہترین پیکج کا انتخاب کریں ہم آپ کو آپ کی الجھنوں کا بہتریں حل پیش کریں گے ،۔.
image
Basic info about componay

ہماری خدمات

01.
Website Design

ویب ڈیزائن خوبصورت لے آوٹ کے ساتھ بہترین فیچر آپ کی ویب سائٹ کے مقصد کو پورا کرنے میں آپ کے مددگار ہوتے ہیں اس لئے ہمیشہ اچھے ڈیزائنر کا انتخاب کریں ۔ویبو گراف اس سلسلے میں اپنی سروس آپ کو پیش کرتا ہے ۔.

02.
Website Development

ویب سائٹ بنوانے کے بعد اسے کنٹرول کیسے کریں گے ؟، اس کا سلوشن ویبو گراف کے پاس ویبو گراف آپ کو ایک ڈیش بورڈ دیتا ہے جس سے آپ آسانی سے اپنی ویب سائٹ کو کنٹرول کر سکتے ہین ۔.

03.
Project Management

ہر طرح کی سی ایم ایس بنوائیں ۔یہ آپ کے منیجمنٹ کے نظام کو پاور فل بناتی ہیں ،آپ کیا کام کرتے ہیں ہماری ٹیم کو بتائیں یہ آپ کو پورا سسٹم بناکر دی گی جس کو اپ کے ورکر باآسانی کنٹرول کر سکیں گے۔.

شرائط و ضوابط
Website Development


میٹنگ میں کیا طے کرنا ہے
پیکج کا انتخابimage تھیم کا انتخابimage پیجز کا انتخابimage کام کا دورانیہimage
ڈومین اور ھوسٹنگ اکاونٹ کا خرچ ہٹا کر ٪50 ایڈوانس کی ادآئیگی لازم ہے جو کہ 75 پرسنٹ ہوگا ٹوٹل پیکج کاimage
image
کسٹمرایڈوانس دیتے وقت اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں وہ ویب کے لئے ضروری میٹیریل مہیا کرے مثلا کمپنی کا تعارف ،کونٹیکٹ ،ایمیل فون نمبرز ،سروس ، پروڈکٹ ،سو شل میڈیااکاونٹس کے لنکس ،ٹرم اینڈ کنڈیشن ،اور اس کے علاوہ اگر کوئی خاص پپج کی ضرورت ہے تو اس کا کونٹینٹ وغیرہ

image
کام مکمل ہونے کے بعد 3 دن کا ٹائم کسٹمر کو ملے گا کہ وہ کام کو چیک کرکے کریکشن کرالے اور جس چیز میں کریکشن ایک بار ہو گئی ہو اس کو چینج نہیں کیا جائے گا اور لازمی ہونے کی صورت میں کام کے مطابق 500 سے 1500سو کے درمیان چارجز ہوں گے ۔

image
کمپنی اپنا کام مکمل کرنے کے بعد کسٹمرسے باقی بلینس کا تقاضہ کرے گی اور کسٹمر 48 گھنٹوں میں ادآئیگی کا پابند ہوگا ادآئیگی نا ہونے کی صورت میں کمپنی کو اختیار ہو گا کہ کمپنی ویب سائٹ کو سسپینڈ کردے ،اور 15دن یعنی ویب سائٹ مکمل ریڈی ہونےکے بعد اگر کسٹمر ادآئیگی نہین کریگا تو 15 دن لیٹ ہونے کی صورت میں کسٹمر 5000 ہزار اضافی دینے کا پابند ہوگا ، اور 3 مہینے لیٹ ہوجانے کی صورت میں کمپنی ڈبل قیمت وصول کرنے کی مجاز ہوگی ،لہذا ضروری ہے کہ کمپنی اور کسٹمر ہر چیز میں وقت کی پابندی کا خیال رکھیں ۔

image
فل پے منٹ ہوجانے کی صورت میں کمپنی کسٹمر کو ویب سائٹ کا یوزر نیم پاس ورڈ دینے کی پابند ہوگی اور تمام ایکسسز کسٹمر کے حوالہ ہو جانے کے بعد ویب سائٹ کی تمام تر چیزوں کا ذمہ دار کسٹمر ہو گا ،کمپنی کسٹمر کو تاکید کرتی ہے کہ کسٹمر اپنا یوزرنیم اور پاس ورڈ چینج کرے اور اس کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔ ویب سائٹ آپریٹ کرنے کے لئے کمپنی بیسک ٹریننگ دینے کی پابند ہوگی جس میں ویب سائٹ کی مکمل تفصیل اور میپنگ کا تعارف ہوگا ،

image
کسٹمر کے لئے لازم ہے کہ وہ جس کمپیوٹر سے ویب سائٹ پر اپ لوڈنگ کررہا ہے اس میں اینٹی وائرس انسٹال کرے اور ویب سائٹ کا بیک اپ ہر ماہ لیتا رہے تاکہ ہر قسم کے نقصان سے بچا جاسکے اگر کوئی وائرس ویب سائٹ پر آتا ہے تو اس کے ریمو کرنے کے چارجز ہوں گے جو کم از کم 15 ڈالر ہوں گے اگر ویب کو بڑا نقصان نا ہوا ہو اگر ویب سائٹ پوری خراب ہوچکی ہو تو ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کے چارجز ہوں گے ۔

image
ایڈوانس نا قابل واپسی ہوگا اگر کسٹمر ایڈوانس دے کر کام کا آرڈر دے دیتا ہے تو ڈومین کی خریداری اور ہوسٹنگ اکاونٹ بننے سے پہلے کسٹمر چاہے تو اپنی رقم واپس لے سکتا ہے لیکن اگر ڈومین کی خریداری کمپنی کی طرف ہوگئی ہے اور ہوسٹنگ اکاونٹ بنادیا گیا ہے تو کسٹمر ایڈوانس رقم کا تقاضہ نہیں کرسکتا اور ڈیل کینسل کرنے کی صورت میں ڈومین ہوسٹنگ اور ڈیزائننگ کے چارجز کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے ۔

image
اگر کمپنی کسی بھی وجہ سے اپنی سروس کسٹمر نہیں دے پاتی (مثلا کمپنی بند ہوجاتی ہے یاکوئی تیکنکی مسئلہ آجاتا ہے )تو اس صورت میں کمپنی صرف ہو سٹنگ کے باقی ماندہ مہینوں کی فیس واپس کرے گی ڈومین اور ڈیزائننگ کی فیس واپس نہیں ہو گی کیونکہ کمپنی کے ذمہ یہی رہ جاتا ہے باقی کمپنی ڈومین اور ڈیزائننگ کی سروس دے چکی ہے ۔

laptop

hidden

© 2023 webograph.pk. Made With Love By Themesindustry